Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3725 (سنن ابن ماجہ)

[3725]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيلٍ الدِّمَشْقِيِّ أَنَّہُ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ عَلَی رَجُلٍ نَائِمٍ فِي الْمَسْجِدِ مُنْبَطِحٍ عَلَی وَجْہِہِ فَضَرَبَہُ بِرِجْلِہِ وَقَالَ قُمْ وَاقْعُدْ فَإِنَّہَا نَوْمَةٌ جَہَنَّمِيَّةٌ

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو مسجد میں چہرے کے بل لیٹ کر سورہا تھا۔رسول اللہ ﷺ نے اسے قدم مبارک سے ٹھوکا دیا اور فرمایا: اٹھ کر بیٹھ! یہ جہنمیوں کے انداز کی نیند ہے۔