Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3726 (سنن ابن ماجہ)

[3726]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاہَكَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنْ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنْ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سےروایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے ستاروں کا تھوڑا سا علم سیکھا اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھ لیا۔جتنا زیادہ(علم نجوم)سیکھے گا اتنا زیادہ(جادو سیکھنے والا شمار)ہوگا۔