Sunan ibn Majah Hadith 3738 (سنن ابن ماجہ)
[3738] إسنادہ ضعیف
ابن عقیل ضعیف
وللحدیث شواھد ضعیفۃ عند أحمد (4/ 333،6/ 16) والحاکم (3 /398) وغیرہما
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ صُہَيْبٍ أَنَّ عُمَرَ قَالَ لِصُہَيْبٍ مَا لَكَ تَكْتَنِي بِأَبِي يَحْيَی وَلَيْسَ لَكَ وَلَدٌ قَالَ كَنَّانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ بِأَبِي يَحْيَی
حضرت حمزہ بن صہیب رحمہ اللہ سے روایت ہے،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے کہا:آپ نے اپنی کنیت ابو یحییٰ کیوں رکھی ہے،حالانکہ آپ کی اولاد نہیں ہے؟انہوں نے فرمایا: میری کنیت رسول اللہ ﷺ نے ابو یحییٰ رکھی ہے۔