Sunan ibn Majah Hadith 3739 (سنن ابن ماجہ)
[3739]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ مَوْلًی لِلزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ ﷺ كُلُّ أَزْوَاجِكَ كَنَّيْتَہُ غَيْرِي قَالَ فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللہِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے نبی ﷺ سے عرض کیا:آپ نے میرے سوا اپنی تمام ازواج مطہرات کی کنیت رکھی ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم ام عبداللہ ہو۔