Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3740 (سنن ابن ماجہ)

[3740]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَأْتِينَا فَيَقُولُ لِأَخٍ لِي وَكَانَ صَغِيرًا يَا أَبَا عُمَيْرٍ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لایاکرتے تھے اور میرے ایک بھائی سے،جو کم سن تھا،فرمایا کرتے تھے: اے ابو عمیر!