Sunan ibn Majah Hadith 3762 (سنن ابن ماجہ)
[3762] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4938)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَی اللہَ وَرَسُولَہُ
حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نَردکھیلا،اس نے اللہ کی اور اس کے رسول کی نافرمانی۔