Sunan ibn Majah Hadith 3771 (سنن ابن ماجہ)
[3771]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَنَہَانَا فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں (بہت سے کاموں کا) حکم دیا،اور (بہت سے کاموں سے) منع فرمایا۔آپ نے ہمیں یہ حکم بھی دیا کہ (سوتے وقت) چراغ بجھادیا کریں۔