Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3772 (سنن ابن ماجہ)

[3772] إسنادہ ضعیف

ابو داود (2570) مسند احمد (3/ 382)

الحسن لم یسمع من جابر رضی اللہ عنہ

وحدیثا مسلم (1926،269) یغنیان عنہ

انوار الصحیفہ ص 511

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا ہِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَنْزِلُوا عَلَی جَوَادِّ الطَّرِيقِ وَلَا تَقْضُوا عَلَيْہَا الْحَاجَاتِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: راستے پر قیام نہ کرو،نہ وہاں قضائے حاجت کرو۔