Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3776 (سنن ابن ماجہ)

[3776]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَتَنَاجَی اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایاکہ دو آدمی تیسرے کو چھوڑکر آپس میں سرگوشی کریں۔