Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3781 (سنن ابن ماجہ)

[3781]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ بَشِيرِ بْنِ مُہَاجِرٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَجِيءُ الْقُرْآنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَالرَّجُلِ الشَّاحِبِ فَيَقُولُ أَنَا الَّذِي أَسْہَرْتُ لَيْلَكَ وَأَظْمَأْتُ نَہَارَكَ

حضرت بُریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن قرآن مجیدمیں ایسے مرد کی شکل میں آئے جس کا رنگ اُڑا ہوا ہو۔اور کہے گا: میں وہی ہوں جس نے تجھے رات کو بیدار رکھا اور دن کو پیاسارکھا۔