Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3797 (سنن ابن ماجہ)

[3797] إسنادہ ضعیف

زکریا بن منظور: ضعیف وضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 146/10)

و محمد بن عقبۃ بن أبي مالک: مستور (تقریب: 2026،6142)

انوار الصحیفہ ص 512

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ لَا يَسْبِقُہَا عَمَلٌ وَلَا تَتْرُكُ ذَنْبًا

حضرت ام ہانئ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَااِلٰہَ اِلاَّ اللہُ(سے بڑھ کر (افضل)کوئی عمل نہیں اور یہ کسی گناہ کو باقی نہیں چھوڑتا۔