Sunan ibn Majah Hadith 3804 (سنن ابن ماجہ)
[3804] إسنادہ ضعیف
موسی بن عبیدۃ: ضعیف مشہور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّہِ عَلَی كُلِّ حَالٍ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَالِ أَہْلِ النَّارِ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے:[اَلۡحَمۡدُ لِلہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ،رَبِّ أَعُوۡذُبِکَ مِنۡ حَالِ أَھۡلِ النَّارِ] ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔اے اللہ! اہل جہنم کے حال سے تیری پناہ کا طالب ہوں۔