Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3805 (سنن ابن ماجہ)

[3805] إسنادہ ضعيف

شبيب بن بشر ضعيف.

قال معاذ علي زئي:

شبیب ھذا قد وثَّقہُ الجُمہورُ،انظر سنن ھامش سنن ابن ماجہ (2775)

انوار الصحیفہ ص 513

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا أَنْعَمَ اللہُ عَلَی عَبْدٍ نِعْمَةً فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّہِ إِلَّا كَانَ الَّذِي أَعْطَاہُ أَفْضَلَ مِمَّا أَخَذَ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ بندے کو کوئی نعمت دیتا ہے اور بندہ الحمد للہ کہتاہے تو بندے نے جو (شکر) ادا کیا،وہ ملنے والی نعمت سے افضل ہوتا ہے۔