Sunan ibn Majah Hadith 390 (سنن ابن ماجہ)

[390] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (128،130)

ابن عقیل ضعیف

انوار الصحیفہ ص 392

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ بِمِيضَأَةٍ فَقَالَ اسْكُبِي فَسَكَبْتُ فَغَسَلَ وَجْہَہُ وَذِرَاعَيْہِ وَأَخَذَ مَاءً جَدِيدًا فَمَسَحَ بِہِ رَأْسَہُ مُقَدَّمَہُ وَمُؤَخَّرَہُ وَغَسَلَ قَدَمَيْہِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا

سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں وضو کا برتن لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی۔آپ نے فرمایا:’’پانی ڈالو۔‘‘میں نے پانی ڈالا تو آپ نے اپنا چہرہٴ مبارک اور دونوں بازو دھوئے۔پھر نیا پانی لیا اور اس کے ساتھ سر کے اگلے اور پچھلے حصے کا مسح کیا اور اپنے پاؤں کو تین تین بار دھویا