Sunan ibn Majah Hadith 395 (سنن ابن ماجہ)

[395] إسنادہ ضعیف

أبو الزبیر عنعن

و حدیث البخاري (1621) و مسلم (278) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 392

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْبَكَّائِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ مِنْ النَّوْمِ فَأَرَادَ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَلَا يُدْخِلْ يَدَہُ فِي وَضُوئِہِ حَتَّی يَغْسِلَہَا فَإِنَّہُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُہُ وَلَا عَلَی مَا وَضَعَہَا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب کوئی نیند سے بیدار ہو کر وضو کرنا چاہے تو وضو کے پانی میں ہاتھ نہ ڈالے جب تک اسے دھو نہ لے کیوں کہ اسے معلوم نہیں کہ رات کو اس کا ہاتھ کہاں رہا ہے اور نہ یہ معلوم ہے کہ اس نے کس چیز پر ہاتھ رکھا ہے۔‘‘ ابو اسحاق نے کہا‘صحیح سند جابر عن ابی ہریرہ ہے۔