Sunan ibn Majah Hadith 396 (سنن ابن ماجہ)

[396]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ قَالَ دَعَا عَلِيٌّ بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْہِ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَہُمَا الْإِنَاءَ ثُمَّ قَالَ ہَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَنَعَ

سیدنا حارث سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے پانی منگوایا،پھر پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ دھوئے،پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے