Sunan ibn Majah Hadith 400 (سنن ابن ماجہ)
[400] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لإتفاقھم علی ضعف عبد المہیمن‘‘ وقال الحافظ: ضعیف (تقریب: 4235)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ عَبْدِ الْمُہَيْمِنِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَہُ وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرْ اسْمَ اللہِ عَلَيْہِ وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُصَلِّي عَلَی النَّبِيِّ وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُحِبُّ الْأَنْصَارَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مَرْحُومٍ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُہَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ فَذَكَرَ نَحْوَہُ
سیدنا سہل سعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضو نہیں اور اس کا وضو نہیں جس نے(وضو کرتے وقت) اللہ کا نام نہ لیا ہو اور اس کی نماز نہیں جو نبی ﷺ پر درود نہیں پڑھتا۔اور جو انصار سے محبت نہیں رکھتا اور اس کی بھی نماز نہیں۔ (امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد)ابو الحسن بن سلمۃ نے عبد المھیمن بن عباس کے دوسرے شاگرد عسبیس بن مرحوم عطار سے اسی طرح روایت بیان کی۔