Sunan ibn Majah Hadith 402 (سنن ابن ماجہ)
[402] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4141)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِمَيَامِنِكُمْ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ صَالِحٍ وَابْنُ نُفَيْلٍ وَغَيْرُہُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ فَذَكَرَ نَحْوَہُ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم وضو کرو تو دائیں طرف سے شروع کرو (امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد)ابو الحسن بن سلمۃ نے زہیر کے دو شاگردوں یحیٰ بن صالح اور ابن نفیل سے اسی طرح روایت بیان کی۔