Sunan ibn Majah Hadith 415 (سنن ابن ماجہ)

[415]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي الْمُہَاجِرِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ عَائِشَةَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے تین تین بار اعضاء دھو کر وضو کیا