Sunan ibn Majah Hadith 416 (سنن ابن ماجہ)
[416]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ فَائِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَمَسَحَ رَأْسَہُ مَرَّةً
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے تین تین بار(اعضاء دھوکر) وضو کیا اور سر کا مسح ایک بار کیا