Sunan ibn Majah Hadith 417 (سنن ابن ماجہ)

[417]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا

سیدنا ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ تین تین بار (اعضاء وضو دھو کر)وضو کرتے تھے