Sunan ibn Majah Hadith 425 (سنن ابن ماجہ)

[425] إسنادہ ضعیف

ابن لہیعۃ عنعن

والحدیث ضعفہ الحافظ فی التلخیص (144/1 ح 194 م) والبوصیري

انوار الصحیفہ ص 393

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ حُيَيِّ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمَعَافِرِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ مَرَّ بِسَعْدٍ وَہُوَ يَتَوَضَّأُ فَقَالَ مَا ہَذَا السَّرَفُ فَقَالَ أَفِي الْوُضُوءِ إِسْرَافٌ قَالَ نَعَمْ وَإِنْ كُنْتَ عَلَی نَہَرٍ جَارٍ

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ وضو کر رہے تھے۔رسول اللہ ﷺ پاس سے گزرے تو فرمایا:’’یہ کیا اسراف ہے؟‘‘ انہوں نے کہا: کیا وضو میں بھی اسراف ہوتا ہے؟ فرمایا:’’ہاں،اگرچہ تم بہتے دریا پر(اس کے کنارے بیٹھے)ہو۔