Sunan ibn Majah Hadith 426 (سنن ابن ماجہ)

[426]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ سَالِمٍ أَبُو جَہْضَمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہمیں رسول اللہ ﷺ نے خوب کامل وضو کرنے کا حکم دیا