Sunan ibn Majah Hadith 431 (سنن ابن ماجہ)

[431] إسنادہ ضعیف

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف یحیی بن کثیر و شیخہ‘‘ شیخہ یزید بن أبان الرقاشي: ضعیف

وقال الحافظ في یحیی بن کثیر أبی النضر: ضعیف (تقریب: 7631)

انوار الصحیفہ ص 393

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَفْصِ بْنِ ہِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ كَثِيرٍ أَبُو النَّضْرِ صَاحِبُ الْبَصْرِيِّ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا تَوَضَّأَ خَلَّلَ لِحْيَتَہُ وَفَرَّجَ أَصَابِعَہُ مَرَّتَيْنِ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب وضو کرتے تھے تو ریش مبارک کا خلال کرتے اور (خلال کرنے کے لئے) اپنی کھولتے،دو بار ایسا کرتے