Sunan ibn Majah Hadith 432 (سنن ابن ماجہ)
[432] إسنادہ ضعیف
عبدالواحد بن قیس: ضعیف یعتبر بہ فی المتابعات والشواہد (التحریر: 4248) وضعفہ الجمہور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا تَوَضَّأَ عَرَكَ عَارِضَيْہِ بَعْضَ الْعَرْكِ ثُمَّ شَبَكَ لِحْيَتَہُ بِأَصَابِعِہِ مِنْ تَحْتِہَا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب وضو کرتے تھے تو رخساروں کے بالوں کو تھوڑا سا ملتے تھے۔پھر داڑھی میں نیچے کی طرف انگلیاں ڈال کر خلال کرتے تھے