Sunan ibn Majah Hadith 463 (سنن ابن ماجہ)

[463] إسنادہ ضعیف

ترمذي (50)

انوار الصحیفہ ص 394

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَلَمَةَ الْيَحْمِدِيُّ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْہَاشِمِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَانْتَضِحْ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب تو وضو کرے تو(شرم گاہ والے حصے کے کپڑے پر) چھینٹے مار لیا کر۔‘‘