Sunan ibn Majah Hadith 462 (سنن ابن ماجہ)

[462] إسنادہ ضعیف

ابن لہیعۃ عنعن

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف ابن لہیعۃ‘‘ ورواہ رشدین عن عقیل عن الزہري بہ وحدیث أبي داود (السنن: 166) یُغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 394

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَّمَنِي جِبْرَائِيلُ الْوُضُوءَ وَأَمَرَنِي أَنْ أَنْضَحَ تَحْتَ ثَوْبِي لِمَا يَخْرُجُ مِنْ الْبَوْلِ بَعْدَ الْوُضُوءِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يُوسُفَ التَّنِّيسِيُّ عَنْ ابْنِ لَہِيعَةَ فَذَكَرَ نَحْوَہُ

سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’سیدنا جبریل علیہ السلام نے مجھے وضو کرنے کا طریقہ بتایا،اور مجھے حکم دیا کہ میں وضو کے بعد آجانے والے پیشاب (کے قطروں کے شبہ سے بچنے) کے لئے کپڑے کے نیچے چھینٹے مار لیا کروں۔‘‘ (امام ابن ماجہ کے شاگرد)ابو الحسن بن سلمہ نے ابن لبیعہ کے دوسرے دو شاگردوں ابو حاتم اور عبد اللہ بن یوسف التنیسی سے اسی طرح بیان کی۔