Sunan ibn Majah Hadith 471 (سنن ابن ماجہ)
[471]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الْمَاجِشُونِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَيْدٍ صَاحِبِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَأَخْرَجْنَا لَہُ مَاءً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ بِہِ
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ہم نے پیتل کے ایک برتن میں پانی پیش کیا تو آپ ﷺ نے اس سے وضو کیا۔