Sunan ibn Majah Hadith 482 (سنن ابن ماجہ)

[482]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَہُ فَلْيَتَوَضَّأْ

سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا:’’جو شخص اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے،تو اسے چاہیے کہ وضو کرے۔‘‘