Sunan ibn Majah Hadith 483 (سنن ابن ماجہ)

[483]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ طَلْقٍ الْحَنَفِيَّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ سُئِلَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ فَقَالَ لَيْسَ فِيہِ وُضُوءٌ إِنَّمَا ہُوَ مِنْكَ

سیدنا قیس بن طلق حنفی اپنے والد(سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: میں نے سنا کہ کسی نے رسول اللہ ﷺ سے عضو خاص کو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اس سے وضو لازم نہیں آتا،وہ بھی تیرا ایک حصہ ہے۔‘‘