Sunan ibn Majah Hadith 488 (سنن ابن ماجہ)

[488] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (189)

انوار الصحیفہ ص 395

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَكَلَ النَّبِيُّ ﷺ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَدَيْہِ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَہُ ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ فَصَلَّی

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے (بکری کے) شانے کا گوشت تناول فرمایا،پھر اپنے ہاتھ اس ٹاٹ سے صاف کر لیے جو آپ کے نیچے بچھا ہوا تھا،پھر آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے اور نماز ادا کی۔