Sunan ibn Majah Hadith 487 (سنن ابن ماجہ)
[487] إسنادہ ضعیف جدًا
خالد بن یزید بن أبي مالک: ضعیف (تقریب: 1688)
وقال الھیثمي: وضعفہ الجمھور
وقال البوصیري: ’’ولم ینفرد بہ‘‘ أي بھذا الحدیث!
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ يَضَعُ يَدَيْہِ عَلَی أُذُنَيْہِ وَيَقُولُ صُمَّتَا إِنْ لَمْ أَكُنْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ
سیدنا یزید بن ابو مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ اپنے ہاتھ اپنے کانوں پر رکھ کر فرماتے تھے:(یہ کان) بہرے ہو جائیں اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے نہ سنا ہو:’’جس چیز کو آگ نے چھو اہو،اس کی وجہ سے وضو کرو۔‘‘