Sunan ibn Majah Hadith 501 (سنن ابن ماجہ)

[501] إسنادہ ضعیف

زمعۃ بن صالح: ضعیف وضعفہ الجمہور کما قال البوصیري

انوار الصحیفہ ص 395، 396

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ السَّوَّاقُ حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ حَلَبَ رَسُولُ اللہِ ﷺ شَاةً وَشَرِبَ مِنْ لَبَنِہَا ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ فَاہُ وَقَالَ إِنَّ لَہُ دَسَمًا

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ایک بکری دوہ کر دودھ پیا،پھر پانی منگوا کر کلی کی اور فرمایا:’’اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔‘‘