Sunan ibn Majah Hadith 502 (سنن ابن ماجہ)
[502] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (179) ترمذي (86)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَبَّلَ بَعْضَ نِسَائِہِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ قُلْتُ مَا ہِيَ إِلَّا أَنْتِ فَضَحِكَتْ
جناب عروہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اپنی ایک بیوی کا بوسہ لیا،پھر نماز کے لئے تشریف لے گئے،اور وضو نہیں کیا۔(عروہ کہتے ہیں) میں نے کہا: وہ ضرور آپ ہی ہوں گی تو آپ ہنس دیں۔