Sunan ibn Majah Hadith 503 (سنن ابن ماجہ)
[503] إسنادہ ضعیف
حجاج بن أرطاۃ عنعن مع ضعفہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ زَيْنَبَ السَّہْمِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يُقَبِّلُ وَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ وَرُبَّمَا فَعَلَہُ بِي
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ وضو کرتے،پھر بوسہ لیتے اور (دوبارہ) وضو کیے بغیر نماز پڑھ لیتے،اور بعض اوقات آپ میرے ساتھ بھی یہ کرتے۔