Sunan ibn Majah Hadith 514 (سنن ابن ماجہ)

[514]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ التَّشَبُّہِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ لَا يَنْصَرِفْ حَتَّی يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ سے نماز میں (وضو ٹوٹنےکا) شبہ پیدا ہونے کےبارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’نماز چھوڑ کر نہ جائے حتی کہ آواز سنے یا بو محسوس کرے۔‘‘