Sunan ibn Majah Hadith 521 (سنن ابن ماجہ)

[521] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد فیہ رشدین وھو ضعیف واختلف علیہ مع ضعفہ‘‘ ویغني عنہ الإجماع،انظر: الإجماع لابن المنذر (ص 33 نص 11،12) رشدین: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 397

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَالْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ أَنْبَأَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاہِلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُہُ شَيْءٌ إِلَّا مَا غَلَبَ عَلَی رِيحِہِ وَطَعْمِہِ وَلَوْنِہِ

سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی سوائے اس کے جو اس کی بو،ذائقے یا رنگ پر غالب آجائے۔