Sunan ibn Majah Hadith 539 (سنن ابن ماجہ)

[539]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُہُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَأَحُتُّہُ عَنْہُ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: بعض اوقات مجھے رسول اللہ ﷺ کے کپڑے پر وہ چیز نظر آتی تو میں اسے کھرچ کر اتار دیتی تھی۔