Sunan ibn Majah Hadith 549 (سنن ابن ماجہ)

[549] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (155) ترمذي (2820) وانظر الآتي (3620)

انوار الصحیفہ ص 398

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا دَلْہَمُ بْنُ صَالِحٍ الْكِنْدِيُّ عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْكِنْدِيِّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَہْدَی لِلنَّبِيِّ ﷺ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ فَلَبِسَہُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْہِمَا

جناب ابن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے نبی ﷺ کی خدمت میں دو سادہ سیاہ موزے تحفہ کے طور پر ارسال کیے۔آپ نے انہیں پہنا،پھر وضو کیا اور ان پر مسح کیا۔