Sunan ibn Majah Hadith 553 (سنن ابن ماجہ)

[553] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (157)

انوار الصحیفہ ص 398

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثًا وَلَوْ مَضَی السَّائِلُ عَلَی مَسْأَلَتِہِ لَجَعَلَہَا خَمْسًا

سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لئے تین دن کی مدت مقرر فرمائی ہے،لیکن اگر سائل مزید مدت کے لئے اجازت مانگتا تو آپ ﷺ پانچ دن کی بھی اجازت دے دیتے۔