Sunan ibn Majah Hadith 555 (سنن ابن ماجہ)

[555] إسنادہ ضعیف

عمر بن عبد اللہ بن أبي خثعم ضعیف وغیرہ

والحدیث الآتي (الأصل: 556) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 398

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ الثُّمَالِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللہِ مَا الطُّہُورُ عَلَی الْخُفَّيْنِ قَالَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيہِنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،صحابہ کرام نے عرض کیا،اے اللہ کے رسول! موزے پہن کر وضو کیا حکم ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’مسافر کے لئے تین دن رات،اور مقیم کے لئے ایک دن رات(مسح کرنا درست ہے۔‘‘)