Sunan ibn Majah Hadith 556 (سنن ابن ماجہ)
[556]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَبِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُہَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ إِذَا تَوَضَّأَ وَلَبِسَ خُفَّيْہِ ثُمَّ أَحْدَثَ وُضُوءًا أَنْ يَمْسَحَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَہُنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے مسافر کو اجازت دی کہ جب وہ وضو کر کے موزے پہنے،پھر وضو کرے تو تین دن رات تک مسح کرے،اور مقیم کے لئے ایک دن رات(مسح کرنے کی اجازت دی)۔