Sunan ibn Majah Hadith 577 (سنن ابن ماجہ)
[577]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ،أَنَا فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ،فَكَيْفَ الْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ؟ فَقَالَ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَمَّا أَنَا،فَأَحْثُو عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا))
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں سرد علاقے میں رہتا ہوں تو غسل جنابت کیسے کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’میں تو اپنے سر پر تین لپ ڈالتا ہوں۔‘‘