Sunan ibn Majah Hadith 582 (سنن ابن ماجہ)

[582] ضعیف

انظر الحدیث السابق (581)

انوار الصحیفہ ص 399

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ إِنْ كَانَتْ لَہُ إِلَی أَہْلِہِ حَاجَةٌ قَضَاہَا ثُمَّ يَنَامُ كَہَيْئَتِہِ لَا يَمَسُّ مَاءً

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ اگر اپنے اہل سے قربت کی ضرورت محسوس فرماتے تو اپنی یہ حاجت پوری کر لیتے،پھر پانی کو ہاتھ لگائے بغیر اسی حالت میں سو جاتے۔