Sunan ibn Majah Hadith 583 (سنن ابن ماجہ)

[583] ضعیف

انظر الحدیثین السابقین (581،582)

انوار الصحیفہ ص 400

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُجْنِبُ ثُمَّ يَنَامُ كَہَيْئَتِہِ لَا يَمَسُّ مَاءً قَالَ سُفْيَانُ فَذَكَرْتُ الْحَدِيثَ يَوْمًا فَقَالَ لِي إِسْمَعِيلُ يَا فَتَی يُشَدُّ ہَذَا الْحَدِيثُ بِشَيْءٍ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ جنبی ہوتے تھے،تو پانی کو ہاتھ لگائے بغیر اسی حالت میں سو جاتے تھے۔ سفیان کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے اس حدیث کا ذکر کیا تو اسماعیل نے فرمایا:لڑکے!اس حدیث کو کسی چیز سے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔