Sunan ibn Majah Hadith 585 (سنن ابن ماجہ)
[585]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَہُوَ جُنُبٌ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہےکہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: جب ہم میں سے کوئی شخص حالت جنابت میں ہو تو کیا وہ سو سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا:’’ہاں وضو کر لے(تو سو جائے)۔