Sunan ibn Majah Hadith 586 (سنن ابن ماجہ)
[586]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْہَادِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّہُ كَانَ تُصِيبُہُ الْجَنَابَةُ بِاللَّيْلِ فَيُرِيدُ أَنْ يَنَامَ فَأَمَرَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَتَوَضَّأَ ثُمَّ يَنَامَ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رات کو جنبی ہو جاتے تھے،پھر سونا چاہتے تھے،تو (مسئلہ پوچھنے پر) رسول اللہ ﷺ نے انھیں حکم دیا کہ وضو کر لیں،پھر سو جائیں۔