Sunan ibn Majah Hadith 589 (سنن ابن ماجہ)
[589] إسنادہ ضعیف
صالح بن أبی الأخضر: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ غُسْلًا فَاغْتَسَلَ مِنْ جَمِيعِ نِسَائِہِ فِي لَيْلَةٍ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے لئے پانی رکھا،تو آپ نے ایک ہی رات میں تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنھن سے مقاربت کے بعد(ایک ہی بار)غسل کیا۔