Sunan ibn Majah Hadith 590 (سنن ابن ماجہ)

[590]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَمَّتِہِ سَلْمَی عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ طَافَ عَلَی نِسَائِہِ فِي لَيْلَةٍ وَكَانَ يَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْہُنَّ فَقِيلَ لَہُ يَا رَسُولَ اللہِ أَلَا تَجْعَلُہُ غُسْلًا وَاحِدًا فَقَالَ ہُوَ أَزْكَی وَأَطْيَبُ وَأَطْہَرُ

سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک رات تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنھن کے پاس گئے۔آپ ان میں سے ہر ایک کے گھر میں غسل کرتے رہے۔کسی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ ایک ہی غسل کیوں نہیں کر لیتے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اس (طریقے) میں صفائی،پاکیزیگ اور طہارت زیادہ ہے۔