Sunan ibn Majah Hadith 596 (سنن ابن ماجہ)
۔596] إسنادہ ضعیف
ترمذي (131)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ: أَبُو الْحَسَنِ،وحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشامُ بْنُ عمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسی بْنُ عُقْبةَ،عَنْ نافعٍ،عَنِ ابْنِ عُمرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صلَّی اللہُ عليْہِ وسلَّمَ: ((لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ شيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ))
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنبی اور حائضہ قرآن میں سے کچھ نہ پڑھیں۔‘‘